کرائمز

گڑھاموڑ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 50 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق

گڑھاموڑ (رشید بھٹی ) گڑھاموڑ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 50 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق پولیس مصروف کاروائی تفصیل کے مطابق چک نمبر 88 ڈبلیو بی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 50 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ گڑھاموڑ موقع پر پہنچ گئی اور ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے میلسی شفٹ کر دیا پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء نہ ملنے پر پولیس نے نامعلوم شخص کی ڈیڈ باڈی کو میونسپل کمیٹی میلسی کے قبرستان میں تدفین کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button