کرائمز

امانتاً رکھے 15تولے طلائی زیورات نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے

ڈسکہ(نعیم مقصود) امانتاً رکھے 15تولے طلائی زیورات نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے اعجاز احمد نے اپنے 15تولہ طلائی زیورات اپنے بھائی محمد نواز کے گھر سیف الماری مین رکھوائے ہو ئے تھے چند روز بعد جب وہ اپنے طلائی زیورات واپس لینے گیا تو معلوم ہوا کہ نامعلوم چور سیف الماری سے طلائی زیورات چوری کر کے لے گئے تھانہ سٹی پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button