کرائمز

معصوم بچی سے فحش حرکات ، ننھے بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(نعیم مقصود)دو مختلف واقعات میںسات سالہ بچی کے ساتھ فحش حرکات کرنے ،اور10سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کالج رو ڈ ڈسکہ کی اقراء شہزادی کی سات سالہ بیٹی (ع) گلی سے گذر رہی تھی کہ اوباش ملزم منیب حسن نے اسے پکڑ لیا اور اس کے ساتھ فحش حرکات کرنے لگا،جبکہ تھانہ موترہ کے علاقہ اوچیاں کھرولیاں کے جعفر حسین کے 10سالہ بیٹے کو ملزم دانش اپنے گھر لے گیا اوراس کے ساتھ زبردستی بد فعلی کی تھانہ سٹی،اور موترہ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button