علاقائی خبریں

لاہور کالج اف فارماسوٹیکل سائنسز لاہورمیں آزادی تقریب کا پروقار انعقاد

لاہور (نامہ نگار )لاہور کالج اف فارماسوٹیکل سائنسز لاہور میں آج یوم ازادی 14 اگست کا دن نہایت ہی جوش و خروش سے منایا گیا۔ تقریب کا اغاز کلام پاک سے ہوا، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سٹوڈنٹس نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے۔ تقریب سے عمیر ڈار اور ڈین علی نعیم نے بھی خطاب کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button