کرائمز

اڈے پر کھڑے نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

نورپورتھل(عزیزالرحمان بوڑانہ سے)اڈے پر کھڑے نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا نواحی گاؤں پیلو وینس کا رہائشی اظہر عرف کالیا جسرا پیلو وینس اڈا پر موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے یہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مقامی ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ عناد زمین کی دیرینہ دشمنی ہے پولیس تھانہ نورپور تھل نے تفتیش شروع کر دی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button