کرائمز

رسول پور تارڑ کے قریب کار پر فائرنگ دو خواتین جانبحق

جلالپوربھٹیاں (فیصل شبیر) جلالپور بھٹیاں کے نواحی گاؤں رسول پور تارڑ کے قریب کار پر فائرنگ دو خواتین جانبحق،جلالپوربھٹیاں کے نواحی گاؤں رسول پور تارڑ کے قریب نا معلوم ملزم کار پر فائرنگ بیٹی موقع پرقتل پولیس ،ملزمان نے کار کو گن پوائنٹ پر روکا ذرائع ،ڈرائیور کو اور ماں بیٹی کو اتار کر گولیاں مار دیں ،نا معلوم ملزمان قتل کرنے کے بعد جاۓ وقوعہ سے فرار ،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button