کرائمز

راولپنڈی : شہری انزلہ خان کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم دھر لیا گیا

راولپنڈی(عتیق مرزا سے)تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتارکر لیا ہے۔ملزم عدنان خان نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری انزلہ خان کو قتل کر دیا تھاواقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں چند روز قبل تھانہ نصیر آباد میں درج کیا گیا ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جارہے ہیں، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button