کرائمز

نارنگ منڈی :معاشرے کو جرائم سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے :شاہ فیصل

نارنگ منڈی(عبدالرزاق ملک سے ) پاکستان کے 77 جشن آزادی کے موقع پر مسلم لیگی رہنما چوہدری الطاف احمد بّٹر ،فیاض احمد بُٹر ، چوہدری مظہر عباس بُٹر کا ایس ایچ او تھانہ نارنگ شاہ فیصل اور انکی ٹیم کے ہمراہ پاکستان کی ستترویں سالگرہ کا کیک کاٹااس موقع پر ایس ایچ او تھانہ نارنگ شاہ فیصلکا کہنا تھا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے ہمیں چاہئے کہ اپنی زندگی اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق گزاریں جس میں تمام پاکستانیوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں اور اس موقع پر معاشرے کو جرائم سے پاک کرنے کا عزم بھی کیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button