علاقائی خبریں

پاکستان کی ستترویں سالگرہ کا کیک سمارٹ ہومز آفس میں کاٹا گیا

نارنگ منڈی(عبدالرزاق ملک سے )سمارٹ ہومز اور سردار فیملی کی جانب سے پاکستان کی ستترویں سالگرہ کا کیک سمارٹ ہومز آفس میں کاٹا گیا ۔سابق ایم پی اے چوہدری عمر آفتاب ڈھلوں کی خصوصی شرکت ۔بڑی تعداد میں دوستوں کی شرکت سردار فیملی کی جانب سے سمارٹ ہومز کے آفس نزد غلہ منڈی نارنگ میں پاکستان کی ستترویں سالگرہ کا جشن منایا گیا۔ جس میں تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے و صدر تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ چوہدری عمر آفتاب ڈھلوں , سابق سٹی ناظم سردار ہاشم علی مان ,سی ای او سمارٹ ہومز سردار فضل احمد مان ،سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری عامر حیات پنوں ,چوہدری طیب زمان ڈھلوں ,چوہدری بلال غوث ڈھلوں،سٹی صدر سردار عبداللہ ضرار مان ،سردار حمزہ مان سمیت عہدیدارں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔اس موقع پر پاکستان کی 77ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور پاکستان کی ترقی و سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button