کرائمز

شہری کی درخوات پر ڈی ڈی ایچ او کے خلاف انکوائری کا حکم

جڑانوالہ (مہرربنوازسیال)جڑانوالہ میں عطائی بے لگام ھو چکے DDHO شہزاد رانا صرف کرپشن کرنے میں مصروف DDHO شہزاد رانا کے خلاف ائکوائری کاحکم DDHOجڑانوالہ کے خلاف منتھلی وصول کرنے اور کرپشن کرنے پر شہری کی جانب سے درخواست دی گئی جس پر رانا شہزاد کے خلاف ہلتھ افیسر فیصل اباد پر انکوائری لگا دی گئی جڑانوالہ کے شہریوں نے COہلتھ افیسر فیصل اباد سے مطالبہ کیا ھے کہ رانا شہزاد کے خلاف ایکشن لیتے ھوئے فوری طور پر معطل کیا جائے اور شفاف انکوائری کروائی جائے اور عوامی مطالبہ ھے کہ COہلتھ افیسر اپنی ٹیم بجھوا کر عطائیوں کے خلاف کاروائیاں کروائیں اور جڑانوالہ میں کسی ایماندار قابل DDHOکو تعنات کیا جائے رانا شہزاد کی باربار جڑانوالہ میں تعناتی سوالیہ نشان ھے محکمہ ہلتھ میں بہت قابل افیسر موجود ھیں جڑانوالہ میں اس وقت قابل DDHO کی اشد ضروت ھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button