کرائمز

گڑھے میں گرنے والا محنت کش دم گھٹ کر جاں بحق

کراچی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )پورٹ قاسم کے قریب کمپنی میں کام کے دوران گڑھے میں گرنے والا دوران محنت کش دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ روئی بنانے والی کمپنی میں کچرا جمع کرنے کے لیے بنائے گئے گڑھے میں کام کے دوران گرنے کی وجہ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس میں 25 سالہ لقمان دم گھٹ کر جاں بحق ہوگیا۔تاہم، اس حوالے سے پولیس مزید چھان بین کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button