کرائمز

کامونکی :بجلی چوری کرنیو الے نو افراد کے خلاف مقدمات درج

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)بجلی چوری کرنیو الے نو افراد کے خلاف مقدمات درج،بتایا گیا ہے کہ ٹبہ محمد نگر کے قاسم،محسن،ماڑی ٹھاکراں کے امجد،شریف پورہ کے نثار،تاج ٹاؤن کے شہزاد،ڈیرہ بی والا کے حنیف،بقا پور کے شاہد عباس،شادی خان کے سرفراز اور ریاض کو واپڈا کی مین کیبل کے ساتھ ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے ایس ڈی اوز تنزیل ممتاز وغیرہ نے گیپکو ٹیموں کے ہمراہ چھاپے مار کر رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروادئیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button