کرائمز

نامعلوم افراد سترہ سالہ نوجوان کو اغواکرکے لے گئے

کامونکی(عبداللہ سے)نامعلوم افراد سترہ سالہ نوجوان کو اغواکرکے لے گئے،بتایا گیا ہے کہ حبیب پورہ کا سترہ سالہ بشارت گھر سے باہر گیا تو نامعلوم افراد اسے اغوا کرکے لے گئے۔صدر پولیس نے مغوعی کے والد عبدالرشید کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button