کرائمز

گھریلو ناچاقی پر سُسر نے بہو کو زبردست تشدد کا نشانہ بناڈالا

کامونکے (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)گھریلو ناچاقی پر سُسر نے بہو کو زبردست تشدد کا نشانہ بناڈالا۔نواحی گاؤں لالو پور ۔کی اقصیٰ اور اُسکے سُسرالیوں میں اکثر لڑائی رہتی تھی ۔گزشتہ روز بھی جھگڑا ہونے کے باعث اقصیٰ کے سُسر منظور نے طیش میں آکر اُسے زبردست تشدد کا نشانہ بنادیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button