کرائمز

کامونکی :معمولی تنازعہ پر ماں بیٹیوں پر تشدد ، مقدمہ درج

کامونکی(عبداللہ سے)معمولی تنازعہ پر ماں بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں سندرانہ کی نسرین اور اس کی والدہ اور بہن کو ملزم فاروق نے معمولی تنازعہ پر تشدد کرکے شدید زخمی کردیا،واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button