کرائمز

مہنگے داموں روٹیاں فروخت کر نے پر آٹھ ہوٹل سربمہر

کلرسیداں (نامہ نگار) میونسپل آفیسر ریگولیشن کلرسیداں صائمہ تحریم نے مہنگے داموں روٹیاں فروخت کر نے پر آٹھ ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا۔ ایم او ریگولیشن کے مطابق ہوٹل مالکان سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر روٹیاں فروخت کر رہے تھے جبکہ وزن بھی کم تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button