کرائمز
آوارہ کتوں نے بچوں سمیت 17سے زائد افراد کو نوچ ڈالا
قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں ) میونسپل کارپوریشن کی نااہلی کے باعث بستی ونیکاں والی میں آوارہ کتوں نے بچوں سمیت 17سے زائد افراد کو نوچ ڈالا ، آوارہ کتوں نے 12 مرد ، تین خواتین اور دو بچوں کو کاٹ لیا، کتوں کے کاٹنے سے گلزار حسن، خالد ، شاہ محمد ، محمد سیلم ، عبداللہ نامی شہری زخمی،محمد وارث ، محمد لطیف ، بابر، سیلمان ، رانی بی بی ، مسکین بی بی سمیت دو بچوں کو بھی کتوں نے نوچا، ایک روز میں 17 سے زائد افراد آوارہ کتوں کا نشانہ بن گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی،ایک روز میں اسپتال بستی ونیکاں میں کتا کاٹنے کے 17 کیس اسپتال رپورٹ ہوئے۔ ڈاکٹر ڈی ایچ کیو