کرائمز
گوجرخان :نجی ہسپتال میں چوری کی واردات ، مقدمہ درج
گوجرخان (عمرآزادبٹ) تھانہ جاتلی کے علاقہ بوکڑہ میں ایک نجی ہسپتال سے نامعلوم چار رات کی تاریکی میں کرسیاں ،میز چوری کر کے لے گئے شہری نے 15 پولیس کو اطلاع دی پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرتے ہوئے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا