کرائمز
گوجر خان :معصوم طالب علم شیطان صفت درندے کی بدفعلی کا شکار
گوجرخان (عمر آزاد بٹ ) مرادیال ڈاکخانہ گلیانہ میں پانچویں جماعت کا طالب علم شیطان صفت درندے کی بدفعلی کا شکار بن گیا ملزم نے چیز کے بہانے بچے کو گھر کے کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا بچہ کے والد کی مدعیت میں پولیس نے 20 سالہ ملزم سیف کے خلاف تھانہ گوجرخان میں مقدمہ درج کر لیا