کرائمز
اوکاڑہ :تیز رفتار موٹرسائیکلیںٹکرانے سے 3نوجوان زخمی
اوکاڑہ( عبدالوحید انصاری )اوکاڑہ 2 تیز رفتار موٹر سائیکلیں بے قابو ہو کر ٹکرا گئیں ۔3 نوجوان شدید زخمی۔ ہسپتال منتقل۔ریسکیو زرائع کے مطابق چک نمبر 11 جی ڈی کے قریب2 تیز رفتار موٹر سائیکلیں بے قابو ہو کر اپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 3 نوجوان25 سالہ محمد ندیم۔ 24 سالہ علی شان اور 25 سالہ سلیم شدید زخمی ہو گئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے لگے ہیں #