کرائمز

جلالپوربھٹیاں :دبنگ کارروائی ، تین اغوا کار دھر لیے ، بلال بازیاب

جلالپور بھٹیاں(فیصل شبیر)ڈی ایس پی ملک یوسف ایڈمن آفیسر انسپکٹر ایاز خان پیٹرولنگ آفیسر سیف رانجھا اور پٹرولنگ آفیسر ملیحہ موٹر وے پولیس کی دبنگ کاروائی۔تین اغوا کار محمد شاکر ولد اقبال اور اس کے 2ساتھی جن کے اوپر تھانہ پیر والا ملتان میں اغوا کی ایف ائی ار درج تھی ان کو گاڑی سمیت موٹروے سیال موڑ بیٹ میں پکڑ لیااور متعلقہ تھانے کو اطلاع دے کر ان کے حوالے کر دیا گیا بعد ازاں ملزمان کی نشاندہی پر اغوا ہونے والا بلال نامی بندہ بازیاب۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button