کرائمز

صحافیوں کا احتجاج رنگ لے آیا ، صحافی بچل کا قاتل گرفتار

اوباڑو( علی گوہر مھر )اوباڑو کے نواحی علاقے رونتی تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدوں میں صحافی شھید محمد بچل گھنجو کو قتل کرنے والے ایک ملزم گرفتار،جیساکہ کل مورخہ 27 اگست کو تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود نور شاہ کے علاقے میں صحافی محمد بچل گھنیو کو اسکی برادری کے افراد نے فائرنگ کر کے شھید کر دیا گیا تھا،کل ہی شھید صحافی محمد بچل گھنیو کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شھید دین محمد لغاری پہ کیس درج کیا گیا تھا،شھید صحافی محمد بچل گھنیو کو قتل کرنے والا ایک ملزم شوکت والد قادر بخش گھنیو کو اصلح سمیت گرفتار.کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button