کرائمز

عباسی شہید ہسپتال پراٸیویٹ ہسپتال مافیا کے نرغے میں، ہو شربا انکشافات

کراچی:(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) کراچی کا تیسرا بڑا عباسی شہید ہسپتال پراٸیویٹ ہسپتال مافیا کے نرغے میں عیسی ہسپتال کے مالک رحمان اللہ کی عباسی ہسپتال میں دہشت پولیس کے سامنے بدمعاشی پولیس تماشاٸی بنی دیکھتی رہی رحمان اللہ ہمراہ ساتھی سجاد ایمبولینس ڈراٸیوروں کو جان سے مارنے کی دھمکی دیتا رہا ڈراٸیور کی گردن پر تیز دھار آلہ رکھ کر جان سے مارنے کی کوش کی رحمان اللہ کا کہنہ تھا کہ عباسی شہید ہسپتال آنے والے مریضوں کو جناح یا سول ہسپتال لے جانے کے بجاۓ عیسی ہسپتال ریفر کرو ورنہ تمہاری ایمبولنس اور تم سب کو آگ لگا دوں رحمان اللہ کا کہنہ ہے کہ وہ پولیس اور عباسی انتظامیہ کو ہفتہ دیتا ہے اسکا کوٸی کچھ نہں بگاڑ سکتا رحمان اللہ کی بدمعاشی معمول بن گٸی اب سے کچھ روز قبل عباسی ہسپتال میں تعینات اسپیشل برانچ کے اہلکا حیدر عابدی کو بھی ٹرانسفر کرانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دے چکا ہے جس سے رحمان اللہ کی طاقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button