کرائمز

مانگا منڈی: 03 رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار

لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری،مانگا منڈی پولیس نے 03 رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں آصف ، عمیر اور عابد نظیر شامل،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے،ملزمان کے قبضہ سے 3 چوری شدہ موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد،ملزمان کے قبضہ سے 03 پستول ناجائز اور گولیاں بھی برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری،ایس ایچ او مانگا منڈی ۔متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button