کرائمز
مانگا منڈی :ملزمان سے 1 کلو 500 گرام سے زائد چرس اور اسلحہ برآمد،مقدمہ درج
لاہور /مانگا منڈی (شیخ عامر احمد جاوا )مصطفیٰ ٹاؤن اور مانگا منڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار ،ملزم رحمان کو دوران سنیپ چیکنگ مانگا روڈ سے منشیات سمیت گرفتار کیا گیا ، ملزم اشرف کو پٹرولنگ کے دوران مصطفیٰ ٹاؤن سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان سے 1 کلو 500 گرام سے زائد چرس اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج ،منشیات و ہوائی فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں