کرائمز

تھانہ جھال سیال کی حدودمیں چوروں کے چوکے چھکے جاری پولیس بری طرح ناکام

وہاڑی (ظغرعلی وٹو سے) تھانہ جھال سیال کی حدودمیں چوروں کے چوکے چھکے جاری پولیس بری طرح ناکام ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھال سیال کی حدوداڈا 477.ای۔بی لجپال کریانہ سٹور سےچور رات کی تاریکی میی گھی۔چینی۔صابن۔دالیں۔سگریٹ وغیرہ لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے۔تھانہ 2کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔15پکار پر پولیس1گھنٹے تاخیر سےپہنچی۔اہل علاقے کا اظہار خیال۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button