واقعہ میں ملوث تمام قادیانیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے:سید اکبر علی
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ مرکزی انجمن تاجران کے صدر سید اکبر علی اور جنرل سیکرٹری چوہدری شہباز احمد نے بیان جاری کرتے ہوئےکہا کہ کل کے واقعہ کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور سراپائے احتجاج ہیں کہ اس واقع میں ملوث تمام قادیانیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے بصورت دیگر ہم اگلہ لائحہ عمل تہہ کریں گے ہم علامہ فرخ سلیم چشتی صاحب اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم ڈپٹی کمشنر فیصل آباد اور ڈی پی ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیں بصورت دیگر ہم اپنا آگے کا لائحہ عمل تہہ کریں گے۔ ہم اپنے نبی کی حرمت پر مر مٹنے کو ہر وقت تیار ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری نبی نا ماننے والے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔حضور صلی الله عليه و آلہ وسلم کے غلاموں کے قبرستان میں کسی مرزائی کی تدفین نہیں ہوسکتی۔ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ہیں اور غلامی رسول صلی الله عليه و آلہ وسلم میں ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں