کرائمز
ڈیرہ مراد جمالی اور تمبو سے نامعلوم چور 2موٹرسائیکل لے اڑے
ڈیرہ مراد جمالی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ مراد جمالی اور تمبو دو موٹر سائیکلیںچوری کر لی گئی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود ہندوؤں کے شمشان گھاٹ کے باہر کھڑی موٹر سائیکل نا معلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ تمبو باباکوٹ پولیس تھانہ کی حدود واجہ پل پر مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر ظفر علی سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔