کرائمز

نجی کالج کے طالبعلموں میں تصادم ،ڈی پی او کا نوٹس

اوکاڑہ ( نامہ نگار )نجی کالج دے پڑاھکو منڈیاں وچ جگھڑا ہو گیا ۔ایک زخمی بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی دیپاپور کے علاقہ میں نجی کالج کے طالب علموں کے درمیان لڑائی جھگڑا پر ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کا سخت نوٹس لڑائی جھگڑے میں ایک شخص کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں، زخمی کی حالت خطرے سے باہر، جس کو برائے علاج معالجہ ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپال پور روانہ کر دیا گیا ۔ایک ملزم گرفتار باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ایسے ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ،شہریوں کے جان و مال اور عزت کا تحفظ اوکاڑہ پولیس کی اولین ترجیح ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button