کرائمز
ٹریفک حادثہ ،تین موٹر سائیکل سوار طالب علموں کو ٹرک نے کچل دیا
چونیاں(محمدشہزادمغل)دیپالپور، الہ آباد میں روڑ ٹریفک حادثہ تین موٹر سائیکل سوار طالب علموں کو ٹرک نے کچل دیا تینوں طالب علم شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک ہے زخمی طالب علموں کو پولیس نے ہسپتال منتقل کردیا، طالب علموں کی شناخت اللہ رکھا،وقاص و دیگر کے نام سے ہوئی ہے جو تلونڈی کے رہائشی ہیں۔ حادثہ کا زمہ دار ٹرک ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا جلد تلاش کر لیا جائے گا۔ موقع پر موجود افراد نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔