علاقائی خبریں

این اے 117سے تعلق رکھنے والے سیاسی وسماجی کارکن آئی پی پی میں شامل

لاہور(آئی این پی)این اے 117سے تعلق رکھنے والے سیاسی وسماجی کارکنوں کی بڑی تعداد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ، یوسی 9 سے حاجی اکرم، ڈاکٹر اقبال، فاروق اور اللہ رکھا ،یوسی 20 سے ملک زاہد، ناصر خان، عبدالرحمان خان اور حاجی احمد، حاجی عبدالغور، مقصود احمد فوجی، محمد عمران، اسحاق خان، سلیم خان نے شمولیت کا اعلان کیا۔ملک شہزاد،ملک احمد، ملک یاسر اور دیگر بھی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ شمولیت اختیار کرنے والوں کو پارٹی پرچم پہنا کر خیر مقدم کیا گیا۔ شمولیت اختیار کرنے والوں نے مرکزی جنر ل سیکرٹری آئی پی پی و کوارڈی نیٹر میاں خالد محمود سے ملاقات کی۔شمولیت کرنے والوں نے پارٹی کے منشور کے مطابق جدوجہد کرنے کا عزم کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button