کرائمز

گیس کا بل مانگنے پر ہمسایوں نے تشدد کرکے خاتون کو شدید زخمی کردیا

کامونکی(عبد الجبارانصاری سے)گیس کا بل مانگنے پر ہمسایوں نے تشدد کرکے خاتون کو شدید زخمی کردیا،بتایا گیا ہے کہ سبزی منڈی کے کاشف کی بیوی سدرہ بی بی اپنے ہمسایوں سے گیس کا آدھا بل لینے گئی تو ان کی معمولی کلامی ہو گئی جس پر ملزمان عثمان اور نعمان نے اس کو تشدد کرتے ہوئے شدید زخمی کرنے کے علاوہ اس کے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button