کرائمز

سندر:ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور / سندر (آئی این پی )سندر کے علاقہ لوہاراں والا کھوہ میں کریانہ سٹور میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو اپنے ہی ساتھی کو قتل کر کے فرار ہو گئے عینی شاہدین ،سندر دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار مسلح ڈاکوؤں نے حاجی مرسلین قریشی کے سٹور میں ڈکیتی کی واردات کی،سندر ڈاکو چھ لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو رہے تھے کہ سٹور کے مالک اور دیگر افراد نے تعاقب کر کے ایک ڈاکو کو دبوچ لیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا،سندر دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،سندر پولیس مصروف تحقیقات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button