کرائمز

مترو پولیس این ایکشن ، ملزم جمشید گرفتار ، اسلحہ برآمد

میلسی(حسنین سے ) ڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ مترو کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اسی سلسلے میں پولیس تھانہ مترو نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم جمشید کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے پسٹل 30 بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا کاروائی میں ایس ایچ او مترو اشرف ظہور کی سربراہی میں ٹیم نے حصہ لیا ایس ایچ او مترو اشرف ظہور نے بتایا کہ ملزم جمشید ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلاتا تھا کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button