کرائمز
صدام مھر ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
شکار پور(نامہ نگار ) تھانہ رستم کی حدود میں مقتول صدام مھر کو گاؤں عالم جتوئی کے رہائشی ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہونے کی اطلاع نمائندہ کرائمز پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈاکوؤں کا قلعہ قمع کرنے کیلئے رواں ہوئے اور ٹارگیٹڈ آپریشن کا آغاز کردیا پولیس ٹیم کے پہنچتے ہی ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا ابتدائی اطلاع کے مطابق ایک ڈاکو ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کردی گئی ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کا کنا تھا نوجوان کے قتل میں ملوث عناصرین کو کسی بھی صورت میں بخش نہیں کیا جائے گا۔