کرائمز

لاہور ،3مزدور کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ، حالت تشویشناک

لاہور(آئی این پی)ڈی ایچ اے میں افسوسناک واقعہ، زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران 3مزدور کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے، تینوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق مزدور کام کر رہے تھے کہ اس دوران کرنٹ لگ گیا،تینوں مزدوروں کی حالت تشویشناک ہے ان کو سی پی آر کرتے ہوئے ہسپتال میں شفٹ کیا گیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تینوں مزدور لائٹس لگانے کے لئے کھدائی کر رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button