کرائمز

محمد نعیم سندھو کی زیر صدارت پیرا فورس بورڈ کا پہلا اجلاس

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)ٹوبہ ٹیک سنگھ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پیرا فورس کا قیام ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی زیر صدارت پیرا فورس بورڈ کا پہلا اجلاس اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ جاتی سربراہان اجلاس میں شریک پیرا فورس کی افتتاحی تقریب 9 اگست کو ضلع کونسل ہال میں ہوگی سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر صدف ارشاد کی پیرا فورس پر تفصیلی بریفنگ پیرا فورس ناجائز تجاوزات، پرائس کنٹرول اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف متحرک ہوگی عزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے فلاحی وژن کے تحت پنجاب انفورسمنٹ و ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا مقصد "عوامی فلاح اور موثر گورننس کا فروغ ہے قانون شکنی برداشت نہیں ہوگی، ریلیف اور شفاف عملدرآمد اولین ترجیح ہے پیرا فورس ضلعی سطح پر فوری اور مؤثر کارروائی کا عملی نمونہ بنے گی پیرا فورس بین المحکماتی کوآرڈینیشن اور فوری کارروائی کیلئے سرگرم ہوگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button