کرائمز

تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی( نمائندہ کرائمز پوائنٹ ) ضلع ایسٹ کراچی تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس نے شانتی نگر ڈالمیاں کے قریب کارروائی کرکے گٹکا ماوا فروش ملزم حسیب ولد ظاہر حسین کو گرفتار کیا گرفتار ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button