کرائمز

تین مختلف واقعات شادی شدہ خاتون ،دوشیزہ سمیت 11سالہ لڑکا اغوا

ڈسکہ(نعیم مقصود) تین مختلف واقعات شادی شدہ خاتون ،دوشیزہ سمیت 11سالہ لڑکا اغواتھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ بھروکے کلاں کے اعجاز احمد کا 11سالہ بیٹا حیدرگھر سے باہر گیا لیکن واپس نہ آیا قوی شک ہے کہ اسے نامعلوم ملزم نے اغوا کر لیا ہے،تھانہ صدر کے علاقہ مالومہے کے ماجد حسین کی بیوی(ر) کو ملزم انیس شاہ نے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے حرام کاری کی نیت سے اغوا کر لیا جبکہ موضع رنجہائی کی عابدہ پروین کی 16سالہ بیٹی(ز) کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کر لیا پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button