کرائمز
پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ، اندھا دھند فائرنگ ، 4 ملزمان گرفتار
بورے والا (نمائندہ کرائمز پوائنٹ )گزشتہ روز تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان ایک پلاٹ پر قبضہ کی کوشش اور ہوائی فائرنگ کی خبروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی تھی ہوائی فائرنگ کی وجہ سے پورے علاقہ میں خوف و حراس پھیلا ہوا تھا جس پر ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن رانا کاشف اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر کہ اسلحہ بھی برامد کر لیاپولیس نے دونوں گروپوں کے 4 اشخاص کو گرفتار کر کے امن میں خلل ڈالنے پر ایف ائی ار کا اندراج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا جبکہ دو اشخاص سے اسلحہ برامد کر کے مزید کاروائی کی آغاز کر دیا