کرائمز

تھانہ اورنگی پولیس نے گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی(نمائندہ کرائمز پوائنٹ )ملزمان گٹکا ماوا سیمت غیر ملکی انڈین J.M اور عاداب گٹکا سپلائی کے لئے لیکر جارہے تھے ایس ایس پی طارق الٰہی مستوئی پولیس نے اورنگی علی گڑھ مارکیٹ میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا ملزمان سے 03 بوروں میں موجود 150 پڑیاں گٹکا، 31 پیکٹس J.M گٹکا 35 پیکٹس عاداب گٹکا اور نقدی برآمد ہوئی ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے گرفتار ملزمان میں محمد ابراہیم ولد سہیل صدیقی اور محبوب علی ولد نظر محمد شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button