کرائمز
تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا
کراچی (نمائندہ کرائمز پوائنٹ/مرید حسین باجوہ )تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ،پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے اشتہاری ملزم امین الدین ولد امام الدین کو گرفتار کرلیا۔،گرفتار ملزم تھانہ جمشید کوارٹرز کے مقدمہ الزام نمبر 08/2008 بجرم دفعہ 489F ت پ میں اشتہاری ہے۔،گرفتار ملزم کو ضابطے کے تحت گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔،ترجمان ایسٹ پولیس