کرائمز
قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی، ملزمان گرفتار
کراچی (نمائندہ کرائمز پوائنٹ/مرید حسین باجوہ )ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی ہوائی فائرنگ کرکے قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی،تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے ہوائی فائرنگ جیسے جان لیوا جرم کا ارتکاب کرنے والے دو ملزمان کو بروقت گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والی دونوں پسٹلز بمعہ ایمونیشن برآمد، ایس ایس پی ایسٹ،گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔،گرفتار ملزمان میں طالب ولد فرید اور وقاص ولد عرفان شامل ہیں، ایس ایس پی ایسٹ،ترجمان ایسٹ پولیس