کرائمز
پاک کالونی میں پولیس مقابلہ دومنشیات فروش ہلاک
کراچی(مرید حسین باجوہ ) پاک کالونی میں پولیس مقابلہ دومنشیات فروش ہلاک ،مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے، ہلاک ملزمان منشیات فروشی میں ملوث ہیں،پولیس پارٹی علاقے میں داخل ہوئے ملزمان نے فائرنگ کردی، علاقے کو گہرے میں لے کرپولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے، ایس ایس کیماڑی