کرائمز

ناظم آباد پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

نارتھ ناظم آباد (مرید حسین باجوہ )پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر نارتھ ناظم اباد پولیس کا ایکشن جاری۔ ،ملزم کو ندی کنارے واحد کالونی سےگرفتار کیا گیا ہے۔،گرفتار ملزم کی شناخت ،1۔ محمد علی ولد محمد بخش ، کے نام سے ہوئی ہے۔،ملزم نارتھ ناظم آباد میں خفیہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث تھا۔،ملزم کے قبضے سے 27 گرام آیٔس برآمد ہوئی ہے. ،گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 282/2024 9(2)b نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button