کیماڑی پولیس کا مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
کیماڑی (مرید حسین باجوہ )انوسٹی گیشن پولیس ڈسٹرکٹ کیماڑی کا مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفتیشی ٹیم تھانہ ماڑی پور اور جیکسن کی کاروائیوں میں اشتہاری اسٹریٹ کریمنل سمیت 03 ملزمان گرفتار،پہلی کاروائی ،تفتیشی ٹیم تھانہ ماڑی پور نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم عباس علی ولد جان محمد کو گرفتار کر لیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید ،گرفتار ملزم مقدمہ الزام نمبر 312/2023 بجرم دفعہ 392/397/394 ت پ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ،دوسری کاروائی ،تفتیشی ٹیم تھانہ جیکسن کی کاروائی میں 02 مفرور ملزمان دھر لئے گئے۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید ،ملزمان 1- اسرار احمد ولد محمد مرزا 2- شفیق ولد محمد مرزا تھانہ جیکسن کے مقدمہ الزام نمبر 132/2024 بجرم دفعہ 452/147/148/337Ai ت پ میں مفرور تھے۔ ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید ،گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے