کرائمز

فشری میں ٹھیکیدار مافیا کی بدمعاشی عروج پر پہنچ چکی

کراچی ((رپورٹ اکرم خان)) کراچی کے علاقے ڈارکس تھانے کے حدود فشری میں ٹھیکیدار مافیا کی بدمعاشی عروج پر پہنچ چکی ہیں ٹھیکے دار مافیا اپنی من مرضی کرنے لگے کوئی روکنے والا نہیں تفصیلات کے مطابق مزدوروں کا کہنا ہے کہ ہم یہاں پر 100 روپے دیتے تھے آج ٹھیکیدار مافیا ہم سے 100 کی جگہ 300 وصولی کرنا چاہتے ہیں اسی لیے آج ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہیں اگر ہمیں انصاف نہیں ملا تو ہم کراچی پریس کلب کے سامنے بھی اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے ،اور احتجاج پر کام نہیں ہوا تو ہم ہائی کورٹ کی طرف بھی رجوع کریں گے ہم ان کو 300 روپے دیں گے تو اپنے بچوں کا پیٹ ہم کیسے پالیں گے،ہمیں انصاف دلایا جائے ان مافیا کے خلاف فشری کی انتظامیہ اور اعلی افسران فوری نوٹس لیں،فشری میں ٹھیکیدار مافیا غروب مزدوروں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں،کراچی کے مزدوروں نے وزیراعلی سندھ اور میر کراچی آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button