کرائمز

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والاملزم گرفتار

کراچی (مرید حسین باجوہ )ساؤتھ زون پولیس کا ایکشن شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار ،گرفتار ملزم کی ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی،ملزم نے شادی کی تقریب میں اپنے ساتھی کے ھمراہ ہوائی فائرنگ کی تھی، گرفتار ملزم کی شناخت سعادت سندھی کے نام سے ہوئی ہے ۔ملزم سرکاری ملازم ہے،گرفتار ملزم کے قبضے سے اس کا لائسنس یافتہ پسٹل بھی پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے،ملزمان کے خلاف ایف آئی آر آرام باغ تھانے درج کرلی گئی ہے . فائرنگ کرنے والے دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے جسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔سید اسد رضا ڈی آئی جی ساؤتھ زون کراچی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button