کرائمز

ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی ، ملزم کو شناخت کر لیا گیا

کیماڑی (مرید حسین باجوہ ) تھانہ سائٹ بی کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والے ملزمان کو عدالت میں شناخت کرلیا گیا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی،گرفتار ملزمان اسامہ ولد محمد رمضان اور زبیر ولد لیاقت جان نے چھینا جھپٹی میں مزاحمت پر شہری جاوید حسین کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید،واردات کا مقدمہ الزام نمبر 276/2024 بجرم دفعہ 392/394/397/34 ت پ درج کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ملزمان کو عدالت جوڈیشنل مجسٹریٹ نمبر 24 ویسٹ کراچی میں شناخت پریڈ کے لئے پیش کیا گیا جہاں زخمی شہری نے ملزمان کو شناخت کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button