کرائمز
مزدور کا مزدوری کی رقم مانگنا جرم بن گیا ، بہیمانہ تشدد
اوکاڑہ ( ریذیڈنٹ ایڈیٹر ) مزدور کا مزدوری کی رقم مانگنا جرم بن گیا با اثر افراد نے مزدور کو تیز دھار الوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔ مزدور ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے علاقے بھومن شاہ میں با اثر افراد نے مزدور کا مزدوری کی رقم مانگنا جرم بن گیا ۔نواحی علاقہ بھومن شاہ میں مزدور کا مزدوری کی رقم مانگنا جرم بن گیا ۔مزدوری کی رقم دینے کے بہانے دوکان میں بلا کر تیز دھار الوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔چیخوں پکار پر مقامی افراد کو آتے دیکھ کر ملزمان مضروب کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ریسکیو ٹیم کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا